اسلام اور پاکستان کا دشمن ہوں۔ افغانستان پر حملہ کر کے ان کو تہس نہس کر دیا۔

0
191

۔ 1۔ میں امریکہ ہوں

اسلام اور پاکستان کا دشمن ہوں۔ افغانستان پر حملہ کر کے ان کو تہس نہس کر دیا۔ فاٹا میں پشتونوں پر ڈرون حملے کرتا ہوں۔ یہاں جو خونریز جنگ چل رہی ہے میں نے ہی شروع کروائی تھی۔ ٹی ٹی پی کا خفیہ پشت پناہ ہوں۔

میں منظور پشتین کو سپورٹ کرتا ہوں۔

۔ 2۔ میں انڈیا ہوں!

اسلام اور پاکستان کا دشمن ہوں۔ پشتونوں اور بلوچوں کے خلاف جاری پراکسی جنگ کا ماسٹر مائنڈ ہوں۔ میری اس جنگ کی بدولت اب تک پچاس ہزار پاکستانی اپنی جان گنوا چکے ہیں جن میں اکثریت پشتونوں کی ہے۔

میں منظور پشتین کو سپورٹ کرتا ہوں۔

۔ 3۔ میں افغانستان ہوں۔

اسلام اور پاکستان دشمنوں کا سب سے بڑا ٹھکانہ ہوں۔ پاکستان کے خلاف چلائی جانے والی تمام تحریکوں کا مرکز رہا ہوں۔ ٹی ٹی پی کو بھی محفوظ پناہ گاہیں میں نے فراہم کی ہوئی ہیں۔ فاٹا اور کے پی کے میں ہونے والے تمام حملے میرے یہاں سے ہوتے ہیں۔

میں منظور پشتین کو سپورٹ کرتا ہوں۔

۔ 4۔ میں برطانیہ ہوں۔

پاکستان کے تمام دشمنوں کا گڑھ۔ فاٹا کا ایف سی آر قانون میرا ہی چھوڑا ہوا ہے۔ میں پاکستان کے خلاف ہمیشہ انڈیا اور امریکہ کا اتحادی رہا ہوں۔

میں منظور کو سپورٹ کرتا ہوں۔

۔ 5۔ میں ٹی ٹی پی ہوں۔

دور جدید میں پشتونوں کا سب سے بڑا قاتل اور پاکستان کا دشمن۔ میں نے بے شمار پشتونوں کو ذبح کیا، ان کو بموں سے اڑایا اور ان کے سروں سے فٹبال کھیلا۔

میں منظور پشتین کو سپورٹ کرتا ہوں۔

۔ 6۔ میں الطاف حسین ہوں۔

کراچی میں پشتونوں کا سب سے بڑا قاتل اور اعلانیہ غدار۔ میں پاکستان کو توڑنے کا اعلان کر چکا ہوں اور ہر اس شخص کا دوست ہوں جس سے پاکستان کو کسی بھی طرح نقصان پہنچ سکے۔

میں منظور پشتین کو سپورٹ کرتا ہوں۔

۔7۔ میں وقاص گورایا ہوں۔

مشہور زمانہ گستاخ رسول اسلام اور پاکستان کا بدترین دشمن۔ اسلام اور پاکستان کے خلاف زہر اگلنے میں میرا کوئی ثانی نہیں۔ اللہ اور رسول کو گالیاں دینا میرا شیوہ اور ہر اسلام دشمن میرا دوست۔

میں منظور پشتین کو سپورٹ کرتا ہوں۔

۔ 8۔ میں حسین حقانی ہوں۔

میں نے میمو گیٹ میں امریکہ کو پاکستان پر حملہ کرنے کی دعوت دی۔ پاکستان میں ہزاروں سی آئی اے ایجنٹس گھسائے جنہوں نے وہ آگ لگائی جو پاک فوج کو اپنے خون سے بجھانی پڑی۔

میں منظور پشتین کو سپورٹ کرتا ہوں۔

۔ 9۔ میں محمود اچکزئی ہوں۔

میری زبان سے آج تک پاکستان کے لیے کوئی کلمہ خیر نہیں نکلا۔ میں ڈیورنڈ لائن کو تسلیم نہیں کرتا اور کے پی کے اور فاٹا کو افغانستان کا حصہ بنانا چاہتا ہوں۔

میں منظور پشتین کو سپورٹ کرتا ہوں۔

۔ 10۔ ہم ہیں ماروی سرمد اور جبران ناصر۔

ہماری وجہ شہرت پاکستان دشمنی، انڈین موقف کی تائید اور شعائر اسلام پر تنقید ہے۔ ہم پاکستان میں لبرل ازم کے فروغ کے لیے کوشاں ہیں۔

ہم منظور پشتون کو سپورٹ کرتے ہیں۔

۔ 11۔ ہم عام افغانی عوام ہیں۔

افغانستان میں کوئی پاکستانی پشتون مل جائے جو جان کی ضمانت لیے بغیر آیا ہو تو اس کو قتل کرنے سے بھی نہیں چوکتے۔ ہم کرکٹ اور جنگوں میں ہمیشہ انڈیا کی فتح کی دعائیں مانگتے ہیں۔

ہم منظور پشتین کو سپورٹ کرتے ہیں۔

۔ 12۔ میں ملالہ یوسفزئی ہوں۔

دور جدید میں امریکہ کی سب سے بڑی کٹھ پتلی جس نے اسلام، پاکستان اور افواج پاکستان کی بدترین منظر کشی کرنے پر دنیا کا سب سے بڑا انعام حاصل کیا۔

میں بھی منظور پشتین کو سپورٹ کرتی ہوں۔

۔ 13۔ ہم سرخے ہیں۔

لادین ہیں اور اسلام چھوڑ چکے ہیں۔ ہم روس کی طرح کمیونسٹ انقلاب لانا چاہتے ہیں جہاں دہریت کا دور دورہ ہو۔ ہم پاکستان سے شدید نفرت کرتے ہیں۔

ہم منظور پشتین کو سپورٹ کرتے ہیں۔

کیا آپ بھی منظور پشتین کو سپورٹ کرتے ہیں ؟؟؟

تحریر شاہدخان

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here