Home Udru Article عافیہ صدیقی

عافیہ صدیقی

۔ 2002 کے بعد القاعدہ پاکستان کو دشمن نمبر ایک سمجھتے ہوئے پاکستان کے خلاف ایکٹیو تھی اور ٹی ٹی پی بھی القاعدہ ہی کی ایک شاخ تھی جبکہ عافیہ اسی القاعدہ کی رکن۔ ان دنوں القاعدہ نے افغان طالبان کے خلاف جہاد شروع نہیں کیا تھا تب وہاں گئی، اور پاکستان یا مشرف نے عافیہ کو نہ پکڑا ہے نہ کسی کے حوالے کیا ہے

HOT NEWS

MOST POPULAR