یکم مئی کو روس میں یوم بہار و مستعدی منایا جا رہا ہے۔

0
64

یکم مئی کو روس میں یوم بہار و مستعدی منایا جا رہا ہے۔

سوویت زمانے میں اس روز محنت کشوں کی یکجہتی کا دن منایا جاتا تھا۔ آج روس میں اس تہوار کی سیاسی نوعیت نہیں رہی، یہ صرف یوم بہار و محنت کے طور پر منایا جاتا ہے۔

روایت کے مطابق یکم مئی کو ملک بھر میں وسیع پیمانے پر تقریبات ہو رہی ہیں، بہت زیادہ شہروں میں اس موقع پر جلوس نکالے جا رہے ہیں جن میں کارخانوں کے مزدور، کمپنیوں کے اہلکار، اسکولوں اور کالجوں کے طلباء، معمر فوجی اور سماجی انجمنوں کے اراکین حصہ لے رہے ہیں۔ شہروں کے مرکزی چوکوں میں مختلف کنسٹرٹ، مقابلے، میلے، نمائشیں وغیرہ ہو رہے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here