کیا ہم نے مسلمانوں اور اسلام نافذ کرنے کا پلان نہیں بنایا ؟

0
24

کیا ہم نے مسلمانوں اور اسلام نافذ کرنے کا پلان نہیں بنایا ؟

آج ڈونلڈ ٹرمپ یہ نہ کہہ رہا ہوتا کہ افغاستان میں ہمیں پاکستان کی وجہ سے شکست ہو رہی ہے۔
روس کے قبضے سے افغانستان اور وسطی ایشیاء کی مسلمان ریاستیں کبھی آزاد نہ ہوپاتیں۔
اسرائیل کو کسی پاکستان کے نیوکلئیر حملے کا خطرہ نہ ہوتا اور وہ 67ء میں ہی عربوں کو مغلوب کر چکا ہوتا۔
عراق و ایران جنگ دونوں ممالک کو مٹا چکی ہوتی۔
دنیا کی سب سے بڑی مشرک ریاست کو برابر کا جواب دینے والا کوئی نہ ہوتا۔
جنوبی ایشیاء کے دو تہائی مسلمانوں کو اپنی مرضی کی زندگی گزارنے کا موقع ہرگز نہ ملتا۔
دعوت و تبلیغ کا کوئی عالمی مرکز اس خطے میں نہ ہوتا۔
اور آج مشترکہ ہندوستان کے خود سسکتے مسلمانوں کو برما میں مسلمانوں پر ہونے والا ظلم ہرگز نظر نہ آرہا ہوتا۔

خدارا پاکستان کی قدر کیجیے۔ اپنی غلطیوں اور حماقتوں کی زمہ داری پاکستان پر مت ڈالیے۔

اس پاکستان سے اللہ اب تک ناقابل یقین کام لے چکا ہے اور آگے بھی لے گا ان شاءاللہ۔ خوابوں اور سرابوں سے نکل آئیے اور اس کو کمزور کرنے کے بجائے اس کو طاقت دیجیئے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here