چھ ستمبر 1965 پاکستان کی تاریخ کا اہم ترین دن ہے

0
67

6 september
چھ ستمبر 1965 پاکستان کی تاریخ کا اہم ترین دن ہے ، 6 ستمبر 1965 کو بھارتی فوج جنگ کا اعلان کیے بغیر انٹر نیشنل بارڈر کو کراس کرتے ہوئے پاکستان میں داخل ہوئی ۔بھارتی فوج کا ارادہ تو یہ تھا کہ وہ 7 ستمبر کو صبح کا ناشتہ لاہور میں کرے گی لیکن پاکستان کی بہادر افواج نے ایسا ناشتہ پیش کیا کہ بھارتی فوج آج تک اس کا ذائقہ نہیں بھول پائی ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here