پشتونوں اور چھوٹے صوبوں کے حقوق کے نام پر سیاست کرنی والی چاروں قوم پرست جماعتوں

0
126

اب اس کو بھولنا مت ۔۔۔۔۔۔

پشتونوں اور چھوٹے صوبوں کے حقوق کے نام پر سیاست کرنی والی چاروں قوم پرست جماعتوں

جے یو آئی (فضل الرحمن)
جماعت اسلامی (سراج الحق)
اے این پی (اسفند یار ولی )
اور پختونخواہ ملی عوامی پارٹی (محمود اچکزئی )

نے اپنی طرف سے چھوٹے صوبے کے نمائندے کو ہرانے کی بھرپور کوشش کی اور ایک پنجابی کو چیرمین سینٹ بنانے کے لیے ووٹ دیا۔ لیکن اللہ نے ان کو رسواء کر دیا۔

ویسے پشتون قوم پرستی کے نام پر سیاست کرنے والے ان مردودوں نے کبھی پشتونوں کو بتایا ہے کہ پشتون پاکستان کی واحد قوم ہے جس کی سینٹ میں نمائندگی باقی تمام قوموں سے زیادہ ہے۔

پنجاب، سندھ اور بلوچستان ہر صوبے کے سینٹ میں 23 ووٹ ہیں۔
لیکن پشتونوں کے 31 ووٹ ہیں۔ 23 صوبہ خبیر کے اور 8 فاٹا کے۔

اور جب تک کوئی بل سینٹ سے پاس نہ ہوجائے وہ قانون نہیں بن سکتا۔

یہ چھوٹی قوموں کو دھوکے میں رکھتے ہیں۔
جھوٹ بول کر ان سے ووٹ لے لیتے ہیں۔
اور جب ضرورت پڑتی ہے تو عین موقعے پر ان کو ڈس لیتے ہیں۔
جیسے فاٹا اصلاحات کا عمل رکوا کر ڈسا اور اب سینٹ کے الیکشن میں ڈسا۔

لیکن کل پھر آئنگے تمھارے پاس، انہی نعرے اور وعدوں کے ساتھ۔ تب یاد رکھنا، بھولنا مت!

تحریر شاہدخان

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here