پریس اور میڈیا عوام کو حالات سے “بے خبر” رکھنے کا ذریعہ ہے۔

0
97
Sharing Services
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

پریس اور میڈیا عوام کو حالات سے “بے خبر” رکھنے کا ذریعہ ہے۔

آپ شائد اعتراض کریں کہ میں الٹا بول گیا ہوں لیکن حقیقت یہی ہے۔

یہ بے حد طاقتور ہوتا ہے۔ یہ نہ صرف عوام کے ذہنوں میں نئے نئے تصورات اور نظریات کو جنم دیتا ہے بلکہ انکو آگے بھی بڑھاتا ہے۔

یہ اکثر و بیشتر بے مغز جھوٹا اور بے انصاف ہوتا ہے۔

اسکی واحد پالیسی ان طاقتوں اور سیاسی جماعتوں کے خود غرضانہ مقاصد کو پورا کرتے رہنا ہے جو اسکو پالتے ہیں۔

عوام کو منتشر کرنے میں اس نے بے مثال کردار ادا کیا ہے۔

جب تک اس بے لگام گھوڑے کے منہ میں کس کر لگام نہیں ڈالی جاتی اس وقت تک کوئی بھی مستحکم حکومت یا نظام قائم نہیں کیا جا سکتا!

تحریر شاہدخان


Sharing Services
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here