پاکستان کو مجموعی طور پر 5 ارب ڈالر مزید مقروض کیا گیا۔۔۔۔۔۔۔ صرف تین دن میں

0
349

صرف تین دن میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈھائی ارب ڈالر کا براہ راست قرضہ لیا گیا۔

اور ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر تین روپے کم کی گئی۔ ان تین روپوں کو اگر 83 ارب ڈالر کے مجموعی بیرونی قرضے سے ضرب دی جائے تو ڈھائی سو ارب روپے بنتے ہیں یعنی ڈھائی ارب ڈالر۔

یوں پاکستان کو مجموعی طور پر 5 ارب ڈالر مزید مقروض کیا گیا۔۔۔۔۔۔۔ صرف تین دن میں ۔۔۔۔۔۔۔ 🙂

دلچسپ بات یہ ہے کہ آمریت کے تیس سالہ دور میں پاکستان جتنا مقروض ہوا وہ کل قرضہ اس سے کم ہے۔

یعنی جو آمریت تیس سال میں نہ کر سکی وہ ن لیگ نے تین دن میں کر دکھایا ۔۔۔۔ 🙂

انکا اصل گھر لندن ہے جہاں یہ اپنی ہر غمی خوشی مناتے ہیں۔ اپنا علاج تک پاکستان میں کرنا گوارا نہیں کرتے۔ انہوں نے اعلان کر رکھا ہے کہ ان کے بچے ” پاکستانی ” نہیں ہیں۔

یہ کسی بھی وقت چلے جائینگے۔ تب یہ تباہ کن قرضے کون چکائے گا اور کیسے چکائے گا ؟؟

تحریر شاہدخان

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here