مطلب کسی قوم کو برباد کرنا ہو تو ان کو آزادی دے دو کہ جس کے جو جی میں آئے کہنا شروع کر دے

0
181

ہو فکر اگر خام تو آزادی افکار
قوموں کو تباہ کرنے کا ہے اک یہ بہانہ

مطلب کسی قوم کو برباد کرنا ہو تو ان کو آزادی دے دو کہ جس کے جو جی میں آئے کہنا شروع کر دے۔

امریکہ اس بات کو خوب سمجھتا ہے۔ نہ صرف سمجھتا ہے بلکہ اس کی مدد سے اب تک کئی ممالک کو لمبا لٹا چکا ہے۔

جہاں تک پاکستان کی بات ہے تو یہاں آزادی اظہار تقریباً ہر حد عبور کر چکی۔

افواج پاکستان
نظریہ پاکستان
بانیان پاکستان
شعائر اسلام
حتی کہ اللہ اور رسولﷺ بھی لمبی لمبی زبانوں کی زد پر ہیں۔ لیکن امریکہ کی تسلی نہیں ہورہی۔ وہ چاہتا ہے کہ ۔۔

” لوگ اجتماعات کی شکل میں آزادی اظہار کریں

 

مطلب دنگے فساد کریں اور پاکستان و افواج پاکستان کو گالیاں دیں۔

اور یہ خدمت کون کون سرانجام دے گا ؟؟؟

وہ بھی انہوں نے خود ہی بتا دیا ۔۔ 

سیاستدان
سول سوسائیٹی
اور میڈیا ۔۔۔۔۔

منظور پشتین کی ناکامی کے بعد امریکہ پاگل ہو رہا ہے ۔۔۔ 

تحریر شاہدخان

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here