مطلب نکل گیا تو پہچانتے نہیں۔۔۔۔

0
21

مطلب نکل گیا تو پہچانتے نہیں۔۔۔۔ 😁

ن لیگیوں اور ووٹروں دیکھ لو تمہارے ساتھ بھی ایسا ہی ہوگا جو ہمیشہ سے ہوتا آیا ہے۔۔

نہال ہاشمی وہ شخص ہے جو ہر اچھی بری بات پر نواز شریف کا ساتھ دیتا تھا۔۔

اس نے ماریں کھائیں
جیلیں کاٹیں
مقدمے لڑے

مگر افسوس قدر پھر بھی نا پا سکا کاش یہ جنگ اس نے کسی حق کی راہ میں لڑی ہوتی۔۔۔

بلاشبہ گستاخوں کا ساتھ دو گے تو دنیا و آخرت میں رسوائی کا ہی سامنہ کرنا پڑے گا۔۔

شاید کہ اتر جاۓ تیرے دل میں میری یہ بات۔۔

محمد شاہد عنائیت

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here