عمران خان کا مسلک چاہے

0
184

عمران خان کا مسلک چاہے ۔۔۔۔۔۔ دیوبندی ہو بریلوی ہو وہابی ہو سنی ہو یا شیعہ

جب تک مجھے زرداری اور نواز شریف جیسوں کے خلاف لڑنے والا دوسرا بہتر متبادل نہیں مل جاتا میں تو اس کو سپورٹ کرونگا۔

عمران خان کو میں خلیفہ وقت نہیں بنا رہا نہ میں نے اس سے اسلام سیکھنا ہے۔ بلکہ جمہوریت جیسے مغربی سسٹم کے ذریعے منتخب وزیراعظم۔ اب چاہے وہ وہ قبروں کی چوکھٹ چومے امام بارگاہ جائے یا تبلیغی جماعت میں چلے لگائے۔

مجھے اس سے صرف ایک غرض ہے۔ بدمعاشیہ کے خلاف جو جنگ اس نے شروع کی ہے وہ مکمل کرلے بس  باقی عمران خان لبرلز کا ناپسندیدہ ترین شخص جو میرے اطمینان کے لیے کافی ہے۔ یاد رکھو ۔۔۔ یہ عمران ضائع ہوگیا تو دور دور تک دوسرا عمران خان کہیں نظر نہیں آرہا

تحریر شاہد خان

نوٹ ۔۔ علی وزیر کے خلاف امیدوار کھڑا نہ کرنے کے فیصلے پر احتجاج برقرار ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here