شہر المیتیوسک روس کے صوبہ تاتارستان میں واقع ہے۔

0
265
Sharing Services
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

شہر المیتیوسک
شہر المیتیوسک روس کے صوبہ تاتارستان میں واقع ہے۔ اس کی آبادی 1 لاکھ 54 ہزار ہے۔ یہ 18ویں صدی میں قائم کیا گیا ہے۔ اسے ملا المیت نے قا‏ئم کیا جن کی یاد میں المیتیوسک کو یہ نام دیا گیا۔ دوسری عالمی جنگ کے بعد شہر جو اس وقت تک ایک چھوٹا سا گاؤں تھا تیزی سے بڑھنے لگا، اس کی آبادی بڑھنے لگی اور اس کی صنعتی ترقی شروع ہوئی۔ 1950 کی دہائی میں شہر کے قریب تیل کے ذخائر دریافت کئے گئے جس کے بعد شہر کی بنیادی صنعت تیل کی پیداوار بن گئی۔ المیتیوسک میں تیل کی کمپنی “تات نیفٹ” کا آفس واقع ہے۔ یوں المیتیوسک کو تاتارستان کے تیل کا مرکز کہا جاتا ہے۔


Sharing Services
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here