شائد یہ تصاویر دیکھ کر ان ملاؤوں کو بھی کچھ شرم آجائے جو عصبیت کے جھنڈے تلے کھڑے ہوچکے ہیں!

0
195
Sharing Services
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

لو بھائی، تسلی سے دیکھ لو ۔۔۔۔

منظور پشتین کی قریبی ساتھی اور پی ٹی ایم کی روح رواں گلالئی اسمعیل کا ملعون تسلیمہ نسرین سے محبت بھرا انداز۔

تسلیمہ نسرین نے اسلام کے خلاف ” شرم ” نامی کتاب لکھی تھی جس میں نعوذ باللہ اسلام، اللہ اور رسول ﷺ کو شرم دلانے کی کوشش کی تھی اور انتہائی نازیبا کلمات لکھے تھے۔ جس پر 1994ء میں بنگلہ دیشی حکومت نے تسلیمہ نسرین اور اس کی کتاب کو بین کر دیا۔

تسلیمہ نسرین نے سلمان رشدی کی گستاخانہ کتاب ” شیطانی آیات” ( نعوذبااللہ ) کو اعلی ادبی تخلیق قرار دیا تھا اور اسکی پزیرائی کی تھی۔

تسلیمہ نسرین نے ایک انڈین رسالے میں انٹرویو دیا تھا جس میں تقریباً آدھا قرآن بین کرنے کی تجویز پیش کی تھی۔

آج تسلیمہ نسرین وقاص گورایا اور دیگر گستاخان رسول ﷺ کے ساتھ ملکر پوری قوت سے پی ٹی ایم کو سپورٹ کر رہی ہے۔

ایک طرف گستاخان رسول کی سپورٹ،
دوسری طرف اسرائیلی آرمی زندہ باد کے نعرے،
اور تیسری طرف اقوام متحدہ، امریکہ اور انڈیا سے پاکستان کے خلاف مدد کی اپیلیں۔

ہوش میں آؤ پشتونو خدا کے لیے ہوش میں آؤ۔

خدا کی قسم اس تحریک کا مقصد سوائے فتنہ و فساد کے کچھ نہیں نعرے یہ جتنے مرضی خوبصورت لگائیں۔

شائد یہ تصاویر دیکھ کر ان ملاؤوں کو بھی کچھ شرم آجائے جو عصبیت کے جھنڈے تلے کھڑے ہوچکے ہیں!

تحریر شاہدخان


Sharing Services
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here