سینکڑوں ارب کی دولت و جائداد کی موجودگی کا اعتراف

0
100

خلاصہ ۔۔۔۔۔۔۔

سینکڑوں ارب کی دولت و جائداد کی موجودگی کا اعتراف۔

کہاں سے آئی کوئی بتانے پر تیار نہ ہوا۔

زیادہ سوال کیا گیا تو سقوط ڈھاکہ کی دھمکیاں اور پاک فوج مردہ باد کے نعرے۔

دوسری جانب ۔۔۔

پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ قرضے لیے۔

لیکن ملک معاشی طور پر تباہ اور خزانہ خالی۔

رقم کہاں گئی چیک کرنے سے پہلے تمام ریکارڈز جلا دئیے گئے۔

—————————-

نیب حضرت عمر کے قانون پر عمل کرتی ہے کہ صاحب اقتدار بتائے کہ اس کے پاس زائد چادر ( مال ) کہاں سے آیا۔ اگر نہ بتا سکے تو اس نے بیت المال ( قومی خزانے ) سے چوری کی ہے۔

” شریف” خاندان نہ بتا سکا۔ ایک بینک ٹرانزیکشن تک نہ دے سکا۔

پس چوری ثابت ہوئی اور سزا ہوئی۔

تحریر شاہدخان

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here