سندھ پولیس سے تو ایک راؤ انوار پکڑا نہیں گیا

0
863

کراچی میں امن اور سلامتی کی سانس دلانے والہ کون ؟؟؟

میاں صاحب ہم شہری سب جانتے ہیں، کہ کراچی میں امن اور سلامتی صرف اور صرف رینجر اور کراچی کے شہریوں کی ہمت کی وجہ سے ہے

 ویسے میاں صاحب !!!۔ 
آپ کراچی کتنی بار گئے ہو ؟؟؟
میرے خیال میں آپ ایک دو بار صرف اجلاس کے لئیے گئے ہونگے !!!۔ 
کراچی روشنیوں کا شہر دبارہ بنا ہے اس میں سندھ حکومت کا بھی کچھ دخل نہیں ہے۔ !!!۔ 
سندھ پولیس سے تو ایک راؤ انوار پکڑا نہیں گیا !!!۔ 

ہم تمام پاکستانی رینجر کے شہزادوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔
ہم اگر کراچی میں آزادی سے گھوم رہے ہیں تو اسکا کریڈٹ رینجر کے مجاہدین کو جاتا ہے۔

سلام رینجر
سلام پاکستان

تحریر پاکستانی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here