سنا ہے سندھ میں بلاآخر بھٹو مر گیا ہے اور ہمیشہ سے سندھ پر حکمرانی کرنی والی پیپلز پارٹی کے نمائندے جہاں جہاں ووٹ مانگنے جاتے ہیں سندھی عوام ان کو چھتر مار رہی ہے

0
84

ایک اور سازش ؟؟؟

سنا ہے سندھ میں بلاآخر بھٹو مر گیا ہے اور ہمیشہ سے سندھ پر حکمرانی کرنی والی پیپلز پارٹی کے نمائندے جہاں جہاں ووٹ مانگنے جاتے ہیں سندھی عوام ان کو چھتر مار رہی ہے ؟؟؟

اب تک ہمارے سندھی بھائی
خورشید شاہ،
ناصر حسین شاہ،
جام مہتاب،
مراد علی شاہ،
اور بلاول بھٹو کی درگت بنا چکے ہیں۔

فاروق ستار بھی پہلی بار عوام میں جمعہ پڑھنے گئے تو ان کی بھی کلاس لگ گئی۔

لیکن ڈھٹائی کی حد ہے کہ وہ اس کو بھی اسٹیبلشمنٹ کی سازش قرار دے رہے ہیں۔ 

اسی لیے میں اکثر کہتا ہوں کہ ان سیاستدانوں کو کتوں، گدھوں اور سوؤروں سے تشبیہ نہ دیا کریں۔

کتا بہت وفادار جانور ہے
گدھا انتہائی محنتی اور صابر
جبکہ سور اپنے علاقے کے بارے میں بہت حساس جانور ہے اور بیرونی مداخلت پر شیر سے بھی لڑ جاتا ہے۔

ان سیاستدانون میں ان جانوروں کی کوئی ایک صفت نہیں پائی جاتی۔

سندھی عوام کی حالت یہ ہوچکی ہے کہ وہ اب سب کچھ بھول کر صرف پانی اور کھانا مانگ رہے ہیں اور سندھ پاکستان کی تاریخ کا پہلا صوبہ بن چکا ہے جہاں لوگ بھوک اور پیاس سے مر رہے ہیں۔

لیکن اگر وہ سوال کریں تو اسٹیبلشمنٹ کی سازش

ویسے یہ سوال بھی اپنی جگہ باقی رہے گا کہ سندھیوں کو یہ شعور کس نے دیا ؟؟؟

بھوک و پیاس نے ؟؟؟
سوشل میڈیا نے ؟؟؟
عمران خان نے ؟؟؟

یا ان تینوں نے ملکر ؟؟؟

تحریر شاہدخان

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here