ستر ہزار جانیں لینے والے کون تھے ؟؟؟

0
399

ٹی ٹی پی اور ان کے حامیوں کا تازہ موقف یہ آرہا ہے کہ اس جنگ کی وجہ سے ستر ہزار لوگوں کی جانیں گئیں۔ ان کا کیا ۔۔۔۔۔۔۔؟

کوئی الو کا پٹھا ان سے یہ سوال نہیں کر رہا کہ ۔۔۔۔۔۔

” ایک منٹ ۔۔۔۔ یہ ستر ہزار جانیں لینے والے کون تھے؟ “

مطلب خود ہی جانیں لو، پھر خود ہی ان پر رو اور مزید جانیں لینے کا جواز بناؤ؟

یہ ستر ہزار جانیں فضل الرحمن، منور حسن اور ان جیسے ہزاروں ہٹ دھرم، باطل پرست اور خون آشام ملاؤوں کی نظر ہوگئیں جن کا عقل و بصیرت سے کوئی لینا دینا نہیں۔

ان ہی بدبختوں نے معاملات کو سمجھے بغیر ” امریکہ کی جنگ ” کا نعرہ لگا کر پاکستان میں حملے کرنے والوں کو جواز فراہم کیا۔ ان حملوں میں جب ہزاروں اموات ہوگئیں تو ان پر رنڈیوں کی طرح بین ڈال کر ان کو اس جنگ کی قیمت قرار دیا اور آج بھی ایسا ہی کر رہے ہیں۔

اللہ کی لعنت ہو ان منافقوں پر ۔۔۔۔۔۔

تحریر شاہدخان

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here