روس یروشلیم میں امریکہ کے سفارت خانے کی منتقلی کو منفی نظر سے دیکھتا ہے

0
70

روس یروشلیم میں امریکہ کے سفارت خانے کی منتقلی کو منفی نظر سے دیکھتا ہے، روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروو نے اپنے مصری ہم منصب سامح شکری کے ساتھ مذاکرات کے بعد پریس کانفرنس میں کہا۔ لاوروو کے مطابق سفارت خانہ منتقل کرنے کا امریکہ کا فیصلہ بین الاقورامی سمجھوتوں پر نظر ثانی ہے۔

دریں اثناء صدر روس کے ترجمان دمیتری پیسکوو نے کہا کہ روس کو تشویش ہے کہ امریکہ کے اس قدم کے نتیجے میں مشرق وسطی میں کشیدگی میں انتہائی اضافہ ہوگا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here