روس کی وزارت صحت کا منصوبہ ہے کہ سن 2018 کے آخر تک پولیو کے خلاف ویکسین رجسٹر کرے،

0
88

روس کی وزارت صحت کا منصوبہ ہے کہ سن 2018 کے آخر تک پولیو کے خلاف ویکسین رجسٹر کرے، نائب وزیر صحت سرگئی کرائیووئی نے کہا۔

ان کے مطابق اس وقت نئی ویکسین کی پیداوار شروع کئے جانے کے لیے تیاریاں جاری ہیں۔

نائب وزیر صحت نے یہ بھی کہا کہ اس وقت دنیا میں inactivated vaccines کی کمی محسوس کی جا رہی ہے جو اولین مرحلے میں بچوں کو دی جاتی ہے تاکہ اس کے بعد لائیو ویکسین استعمال کی جا سکے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here