روس کا خیال ہے کہ پاکستان کو تنہا کرنے کی امریکہ کی کوششیں غیرتعمیری ہیں کیونکہ یوں امریکہ افغانستان میں حالات کو بہتر بنائے جانے میں رخنہ ڈال رہا ہے۔

0
182
Sharing Services
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

روس کا خیال ہے کہ پاکستان کو تنہا کرنے کی امریکہ کی کوششیں غیرتعمیری ہیں کیونکہ یوں امریکہ افغانستان میں حالات کو بہتر بنائے جانے میں رخنہ ڈال رہا ہے۔

یہ بات افغانستان کے لیے صدر روس کے خصوصی ایلچی ضمیر کابلوو نے کہی۔

موصوف کے مطابق پاکستان کو ڈرانے اور تنہا کرنے کی کوششیں غیرتعمیری ہیں، اس سے پاک امریکہ تعلقات کے علاوہ مسئلہ افغانستان کو حل کئے جانے کی سرگرمیوں پر منفی اثر پڑ رہا ہے۔


Sharing Services
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here