روس اپنی ساری اکانومی اور 5 لاکھ سے زیادہ فوج داؤ پر لگا کر چڑھ آیا کہ افغانستان اور پاکستان کو روندتا ہوا نہایت آسانی سے گرم پانیوں تک پہنچ جائیگا

0
1148

وہ لوگ تو اس پر بھی غور نہیں کرنا چاہتے کہ پاکستان سے غداری کرنے والوں کو اللہ نے کیسے رسوا کیا ۔ کیسے اللہ نے انکو مکافات عمل کا شکار کیا ۔

شیخ مجیب اور اس کے خاندان کے ساتھ کیا ہوا ؟؟؟ کیا وہ مکافات عمل نہیں تھا ؟؟؟
گاندھی خاندان کے ساتھ کیا ہوا؟؟ اندرا گاندھی ، سنجے گاندھی اور راجیو گاندھی کیا اسی مکافات عمل کا شکار نہیں ہوئے ؟؟؟
بھٹو خاندان کو کیا فطری موت نصیب ہوئی ؟؟؟

روس اپنی ساری اکانومی اور 5 لاکھ سے زیادہ فوج داؤ پر لگا کر چڑھ آیا کہ افغانستان اور پاکستان کو روندتا ہوا نہایت آسانی سے گرم پانیوں تک پہنچ جائیگا لیکن اللہ نے اس کو اسکے وجود سے ہی محروم کر دیا ۔
امریکہ بدمست ہوگیا اور پاکستان کا ایسا نقشہ پیش کر کے آگے آیا جس میں پاکستان کے چھ ٹکڑے کیے گئے تھے لیکن اب خود ہی اس کے 26 ٹکڑے ہونے والے ہیں انشاءاللہ

پاکستان محض ایک ملک نہیں ہے بلکہ اللہ کے رازوں میں سے ایک راز ہے  اس زمین سے غداری کرنے سے پہلے انہیں ضرور سوچنا چاہئے کہ باقی ممالک کی زمین صرف زمین ہے لیکن پاکستان کی زمین ایک گردش ! یہاں آکر دشمن فنا ہو جاتے ہیں ۔ یہاں کی مٹی میں ایسے بہت سے دشمنوں کے سر دبے ہوئے ہیں
یہ واحد اسلامی ایٹمی طاقت اور کفر کی مشترکہ طاقتوں کے لیے سب سے بڑا درد سر اور انکی تمام تر توجہ کر مرکز
کیا واقعی یہ اندھے اور بہرے ہیں اور انکی عقلوں پر پردے پڑ چکے ہیں ؟؟؟

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here