دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہمارے سیاست دان اور میڈیا جسکے تلوے چاٹتا ہے ۔۔۔۔۔!

0
169
Sharing Services
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہمارے سیاست دان اور میڈیا جسکے تلوے چاٹتا ہے ۔۔۔۔۔!

۔۔ 1۔ بھارت کی آبادی کا 70 فیصد حصہ انتہائی غربت میں ہے اور ان پڑھ بھی ہے‘ کسی قوم کی آبادی اسکی طاقت ہوتی ہے اگر وہ پڑھی لکھی ہو اور برسر روزگار ہو۔
۔۔ 2۔ بھارت میں 2کروڑ سے زیادہ لوگ چوہے کھاتے ہیں‘ کیونکہ انکو کھانے کو خوراک نہیں ملتی
۔۔ 3۔ بھارت دنیا کا تیسرا بڑا مقروض ملک ہے۔
۔۔ 4۔ بھارت کے پاس 300 ارب ڈالر کے زرمبادلہ کے ذخائر ہیں جو اسکے اپنے نہیں ہیں‘ یہ لوگوں کے اور بنکوں کے 8 فیصد سود پر جمع ڈالر ہیں۔ 2014ءکے بعد بھارتی روپے کی قیمت جلدی سے گرے گی۔
۔۔ 5۔ بھارت کا سالانہ تجارتی خسارہ 30 فیصد کے حساب سے بڑھ رہا ہے جو پچھلے سال 135 ارب ڈالر تھا اور 2014ءمیں 270 ارب ڈالر ہو گا۔
۔۔ 6۔ بھارت کے 29 میں سے 22 صوبے آزادی مانگتے ہیں‘ جہاں 100 پرائیویٹ افواج بھارت کی افواج سے آزادی کیلئے لڑ رہی ہیں۔ بھارتی افواج روزانہ 1300 لوگوں کو قتل کرتی ہیں اور بھارتی افواج کا نقصان 10,000 سالانہ ہے۔
۔۔ 7۔ ماﺅ تحریک نے 40 فیصد بھارت پر قبضہ کر رکھا ہے‘ بھارتی وزیر اعظم کے بقول یہ بھارت کی وحدت کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہے۔ ماﺅ کا قومی ترانہ اقبال بانو کی گائی ہوئی احمد فراز کی غزل ”ہم دیکھیں گے ہم دیکھیں گے“ ہے۔
۔۔ 8۔ بھارت کے 5 ضلعوں میں پاکستان کے جھنڈے 2009ءمیں لہرائے گئے‘ 2011ءمیں ایک ضلعے میں اور 2012ءمیں بھی ایک بڑے جلسے میں لہرائے گئے۔
۔۔ 9۔ کارگل کی لڑائی کی وجہ سے اس کے 100 32 AN ٹرانسپورٹ طیارے گراﺅنڈ ہو چکے ہیں اور انکی اپ گریڈیشن کیلئے یوکرین کو ایک ارب ڈالر کا ٹھیکہ دیا ہے۔ IL-76-40 طیارے گراﺅنڈ ہو رہے ہیں۔
۔۔ 10۔ کارگل کی لڑائی کی وجہ سے اسکی 200 توپیں جو تباہ ہو چکی تھیں ابھی تک انکی جگہ نئی نہیں خرید سکا اور اس کے 2 آرمڈ ڈویژن ناکارہ ہیں۔
۔۔ 11۔ چونکہ بھارت روس سے امریکہ اور یورپ کی طرف رواں دواں ہے اس لئے اسے 150 ارب ڈالر کے عوض روس کی جگہ امریکی اور یورپی اسلحہ خریدنا پڑےگا۔
۔۔ 12۔ غربت کی وجہ سے بھارت میں ایڈز دنیا میں سب سے زیادہ پھیل رہی ہے‘ دنیا میں جتنی طوائفیں ہیں اس سے زیادہ صرف بمبئی میں ہیں‘ بھارت مستقبل کا طوائفستان ہے۔
۔۔ 13۔ بھارت میں 70 فیصد لوگوں کے پاس بیت الخلا کی سہولت ان کے گھروں میں نہیں ہے۔
۔۔ 14۔ امریکہ اور یورپ نے بھارت کو تجارتی منڈی بنا دیا ہے۔
۔۔ 15۔ بھارت کے 80 فیصد پل 100 سال سے زیادہ پرانے ہیں

بشکریہ Suqaina


Sharing Services
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here