حکومت نے کینسر سمیت کئی زندگی بچانے والی ادوایات پر بھاری ٹیکس عائد کر دیا۔

0
491

متفرق خبریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !

” حکومت نے تمباکو نوشی پر کئی ارب روپے کا ٹیکس معاف کردیا۔ بعض میڈیا رپورٹس کے مطابق سالانہ تقریباً 300 ارب روپے “

” حکومت نے کینسر سمیت کئی زندگی بچانے والی ادوایات پر بھاری ٹیکس عائد کر دیا۔ بعض ادوایات کی قیمتیں یکلخت تین گنا بڑھ گئیں “

——————-

” گلگت بلتستان میں قوم پرستی ( عصبیت ) کے نعرے تلے پاکستان مخالف جلسہ میں لوگوں کی عدم دلچسپی “

” گلگت بلتستان پر حکومت کی جانب سے خصوصی ٹیکس نافذ۔ عوام ریلیوں کی شکل میں احتجاجً سڑکوں پر نکل آئے۔ عوام کی نعرے بازی “

——————-

” پاک فوج نے اپنے بجٹ سے فاٹا میں 600 سکولوں کی تعمیر مکمل کر لی “

” حکومت تاحال فاٹا ٹیچرز بھیجنے میں ناکام، پاک فوج کے تیار کیے گئے سکول تاحال بند پڑے ہیں “

——————–

” ڈان لیکس میں حکومت کا پاک فوج پر دہشت گردوں کی معاؤنت کا الزام، پاکستانی وزیر خارجہ کا امریکہ میں پاکستان میں دہشت گردوں کی موجودگی کا اعتراف “

” ڈان لیکس اور وزیرخارجہ کے اعترافات کے بعد پاکستان کو واچ لسٹ میں شامل کر کے پاکستان پر معاشی پابندیاں عائد کی جانے کی تیاری “

——————–

” نواز شریف اور مریم نواز کی سپریم کورٹ کو دھمکیاں “

” میں ایک فائٹر بندہ ہوں، میں خود چیک کرونگا کہ کراچی میں پانی نلکے کیوں ٹھیک نہیں ہورہے اور اولپرز دودھ میں کیا مسئلہ ہے، چیف جسٹس ثاقب نثار “

———————–

تحریر شاہدخان

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here