جنرل باجوہ کے بیان کے حق میں پوسٹ کی۔

0
78
Sharing Services
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

جنرل باجوہ کے بیان کے حق میں پوسٹ کی۔
بجائے مطمئن ہونے کے کچھ جاہل ملاؤوں نے دلائل نما گالیاں دیں۔
گالیوں کا جواب تو نہیں ہے البتہ کچھ دلائل کا جواب پیش کرتا ہوں۔

 پاک فوج چوکیدار ہے اس کو 1100 ارب روپے چوکیدارے کے لیے دیتے ہیں۔ اس لیے نہیں کہ حکومت کریں

جواب ۔۔۔۔۔  ملاوؤں کا پیشہ ملائیت ہے ان کو چندہ اور روٹی کے ٹکڑے ہم اس لیے دیتے ہیں کہ مساجد میں نمازیں پڑھائیں نہ کہ ہم سے اقتدار مانگنے لگیں 

——————-

 ملا نہ ہوتا تو تمہارا جنازہ کون پڑھاتا اور نکاح کون پڑھاتا 

جواب ۔۔۔۔۔۔ ” ملا ہم سے نکاح اور جنازہ پڑھانے کا معاؤضہ لیتا ہے۔ ملا نکاح اور جنازہ نہ پڑھائے تو کھائیگا کہاں سے ؟؟؟

اگر کوئی کہے کہ ملا کا رزق اللہ کے ذمے ہے تو وہی اللہ ہمارا بھی ہے۔ اگر وہ مولوی کے لیے روزانہ تین وقت رزق کا بندوبست کر سکتا ہے تو ہمارے لیے زندگی میں دو بار جنازے اور نکاح پڑھانے والے کا بندوبست بھی کر سکتا ہے

——————-

علماء کی توہین کرنے والا لعنتی ہے 

جواب ۔۔۔۔ ” مسلمان کی توہین کرنے والا بھی لعنتی ہے یا علماء کے پاس ایسا کرنے کا کوئی خصوصی اجازت نامہ ہے ؟؟؟ 

——————

” مولانا کو سمجھنے کے لیے باپ ایک اور ماں نیک ہونا ضروری ہے 

جواب ۔۔۔۔ ” یہ سیدھے سیدھے علماء کی جانب سے ان کروڑوں پاکستانیوں کو ماں کی گالی ہے جو مولانا کو ووٹ نہیں دیتے۔

مولانا کو نہ سمجھنے کی غلطی ان کا باپ مفتی محمود بھی کر چکا ہے جس نے مولانا پر جاسوس ہونے کے الزام لگایا تھا۔ 
اب آپ ہی بتائیے کہ ۔۔۔
وہ مولانا کو نہیں سمجھے تھے؟
یا “صحیح” سمجھے تھے؟ ” 

نوٹ ۔۔ ایک دوست نے اس تصویر پر بڑا فٹ تبصرہ کیا ہے کہ اگر نواز شریف شیر ہے کہ یہ سارے اس کا دفاع کرنے والے درندے 


Sharing Services
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here