جب باقی ہموطن عید منائیں گے, انکے بچے تابوت اٹھائں گے

0
143
پاک افغان سرحد پر افغانستان سے حملہ آور دہشتگردوں سے مقابلہ کرتے ہوئے دھرتی کے تین سپوتوں نے آج شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔۔۔ہمارے کل کے لیئے اپنے آج کو قربان کرنے والوں تمھیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں الوداع۔۔ اللہ تعالی آپ کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور آپ کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمینخونِ دل دے کر نِکھاریں گے رخ برگ گلاب
ہم نے گلشن کے تحفظ کی قسم کھائی ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here