اگر تو قاضی (جج) کی مُٹھی میں چاندی کے چند سکہ دے دے گا تو قاضی شکاری کتے کی طرح بہانہ سازی کرے گا

0
74

بینی تو قاضیاں را بر مسند جہالت
گیرند رشوت از خلق علامہ با بہانہ​

“قاضیان یعنی ججوں کو تو جہالت کی مسندپر دیکھے گا۔ بڑے بڑے علم والے لوگ بہانہ سے لوگوں سے رشوت لیں گے”

گردانگ از بہ رشوت در چنگ قاضی آری
چوں سگ پئے شکاری، قاضی کند بہانہ​

” اگر تو قاضی (جج) کی مُٹھی میں چاندی کے چند سکہ دے دے گا تو قاضی شکاری کتے کی طرح بہانہ سازی کرے گا “

از نعمت اللہ شاہ والی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جج برہم
چیف جسٹس نے سوموٹو لے لیا
ججز کے سخت ریمارکس
سپریم کورٹ نے خود نوٹس لے لیا
چیف جسٹس نے خود دورہ کیا
عدلیہ کی حکومت کو سخت تنبیہ
چیف جسٹس کا دبنگ بیان

اور فیصلے ۔۔۔۔۔ ؟؟؟؟

” عدالت نے نواز شریف اور مریم نواز کے خلاف توہین عدالت کی درخواست مسترد کر دی “

” نااہلیت کی مدت کا فیصلہ تو پارلیمنٹ خود کرے گی، سپریم کورٹ “

” 462 ارب کی کرپشن اور دہشت گردی کی سہولت کاری کا اعتراف کرنے والے ڈاکٹر عاصم کی ضمانت منظور عدالت نے نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا “

” رنگے ہاتھوں پکڑی جانے والی ایان علی کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے پر سپریم کورٹ برہم “

” شاہ رخ جتوئی کی ضمانت منظور، اس کے خلاف دہشت گردی کی دفعات ختم کرنے کا حکم “

” پولیس کو گاڑی تلے کچلنے والے مجید اچکزئی کی ضمانت منظور “

” سپریم کورٹ نے آرمی عدالتوں سے سزائیں پانے والے دہشت گردوں کی سزاؤوں پر عمل درآمد رکوا دیا “

افتخار چودھری سے ثاقب نثار تک کتنے سال ہوگئے؟؟

شائد پندرہ سال۔

انصاف کے ڈنکے چہار سو بج رہے ہیں لیکن آج تک نہ کسی چور کو سزا ملی نہ ہی کوئی مال مسروقہ واپس لیا جا سکا ۔۔۔۔۔ !

بس حیلہ، بہانہ سازی اور مکر ۔۔۔۔۔۔ 🙂

تحریر شاہدخان

نوٹ ۔۔۔۔۔۔ میری رائے میں یہ نظام صرف ایک ایسی قوت ٹھیک کر سکتی ہے جس کی طاقت کا انحصار عوام پر نہ ہو۔ تمام بگاڑ کی ذمہ دار عدلیہ اور پارلیمنٹ ہے اور ان دونوں کی بگاڑ کی ذمہ دار عوام خود ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here