انگوشیتیا کے حکام کا منصوبہ ہے کہ اس سلسلے میں گینس ورلڈ ریکارڈز کے ساتھ رابطہ قائم کیا جائے۔

0
9

حال ہی میں گینس ورلڈ ریکارڈز نے جاپان سے تعلق رکھنے والے 112 سالہ مسادزو نوناکا کو دنیا میں بزرگ ترین آدمی قرار دیا لیکن معلوم ہوا کہ شمالی قفقاز میں واقع روس کی ری پبلک انگوشیتیا میں رہنے والے آپاز الیئیو کی عمر 122 سال ہے۔

انگوشیتیا کے حکام کا منصوبہ ہے کہ اس سلسلے میں گینس ورلڈ ریکارڈز کے ساتھ رابطہ قائم کیا جائے۔

آپاز الیئیو کے آٹھ بچے، 33 پوتے، پوتیاں، نواسے اور نواسیاں، 34 پرپوتےاور پرپوتیاں ہیں۔

جہاں تک روس کی بزرگ ترین عورت کا سوال ہے تو یہ شمالی قفقاز میں واقع ری پبلک کاباردینو بالکاریا کی رہنے والی نانو شاؤوا ہیں جن کی عمر 127 سال ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here