اس بارے میں تاتارستان کے مفتی کمیل سامیگولین نے اعلان کیا۔

0
309
Sharing Services
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اس سال کے آخر تک روس میں شامل ری پبلک تاتارستان میں حضور ٹی وی نامی ٹی وی چینل شروع کیا جائے گا جو روس میں پہلا اسلامی ٹی وی چینل ہوگا۔

اس بارے میں تاتارستان کے مفتی کمیل سامیگولین نے اعلان کیا۔

مفتی موصوف کے مطابق یہ ٹی وی چینل تاتاری اور روسی زبانوں میں پروگرام نشر کرے گا۔

نیا ٹی وی چینل تاتارستان کے دینی ادارے اور تات ٹیلی کام موبائل کمپنی کا مشترکہ پروجیکٹ ہے۔


Sharing Services
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here