اسامہ بن سعید لاشاری شہید

0
202


کوڈ نام میجر عثمان
ڈپٹی ڈائریکٹر آئی ایس آئی
ایک ایسا گمنام مجاہد جس کی تعریف اس کا دشمن بھی کرتا تھا دشمن کے کہی منصوبے اس نے ناکام بنائے ۔
سی آئی اے موساد اور را جب بلوچستان میں اپنے پنجے گاڑ 
چکی تھی ہر طرف دھماکہ خوف ہراس پھیلا ہوا تھا تو یہ مجاہد وہاں پہنچ گیا اور دشمن کے ہر منصوبے کو ناکام بناتا چلا گیا اور دیکھتے ہی دیکھتے بلوچستان کا امن واپس لوٹنا شروع ہو گیا دشمن ہارتا گیا اور پاکستان جیتتا گیا
یہ بات دشمن کو ہضم نہ ہوئی اور اس مجاہد شہید کرنے منصوبہ بنایا گیا دشمن قریب تو آ نہیں سکتا تھا تو بزدلوں کی طرح وار کیا اور ایک IED بلاسٹ میں اس مجاہد کو آمر
کر گیا
کہتے ہیں کہ اس مجاہد نے جتنا نقصان سی آئی اے موساد اور را کو اس نے پہچایا شاید کسی نے نہیں پہچایا اسی لیے
اس کے اتنے دشمن ہو گئے تھے
اللہ سے یہ ہی دعا کرو گا کہ اللہ اس مجاہد کی شہادت کو قبول کریں اور ہمیں بھی ان کے نقشے قدم پر چلنے کی توفیق دے ۔۔آمین ۔۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
پاک فوج پائند باد 🇵🇰🇵🇰

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here