آج میں آپ سب کو #هنی #ٹریپ کے بارے میں بتانا چاهتا هوں

0
46

آج میں آپ سب کو #هنی #ٹریپ کے بارے میں بتانا چاهتا هوں،،،

هنی ٹریپ ایک ایسا جال هے جس کے ذریعے انیٹیلیجنس ایجنسیز اپنے مقاصد باآسانی حاصل کر لیتی هے اس میں عام طورپر لڑکیوں کو آگے کیا جاتا هے تاکه وه مطلوبه ٹارگٹ کو اپنی زلفوں کا اسیر بنائیں،، اور خفیه راز حاصل کریں، یہ کها جاسکتا هے که ان لڑکیوں کا کاٹا پانی بهی نهیں مانگتا، یه لڑکیاں انتهائ تربیت یافته هوتی هیں اور عام طور پر شکار کو آسانی سےشکار کرلیتی هے،،،،

‏ #را #موساد #سی #آئ #اے بهی هنی ٹریپ کے لیے لڑکیوں کا استعمال کرتے رهے هیں، یهاں همارے کراچی میں انڈیا سے بذریعه دبئ یهاں کراچی آنے والی لڑکی نے #آئ #ایس #آئ کو چونکا دیا جب اس نے چھ ماه میں دو چکر کراچی کے لگاۓ، بظاهر تو ایسا لگتاتها که وه رشتےداروں سے ملنے آرہی ہے لیکن اسکی کچھ حرکات مشکوک معلوم هوتی تهیں وه لڑکی بڑے آرمی آفیسرز سے ملنے کو بےتاب تهیں اور وه اپنااثرورسوخ آرمی کے علاقوں میں بڑها رهی تهی تاکه وهاں آسانی سے آجاسکے،،،
‏ آئ ایس آئ نے اس سے نئے طریقے سے کهیلنے کا فیصله کیا، ایک لڑکے کو ٹاسک دیا که اس لڑکی کو پهنساۓ اور اس سے راز اگلواۓ اس لڑکے نے کچھ عرصے کی محنت کے بعد اس لڑکی کو شیشے میں اتارلیا، اس کو خوب گهمایا پهرایا یهاں تک که اسکو کلفٹن کے سینٹر سے شاپنگ بهی کرائ، کهیل کچھ یوں تها که اس لڑکی کو چند راز دیئے گئے تاکه وه اپنے هینڈلرز کو مطمئن کرسکے، بدلے میں اس لڑکی سے هونے والی تمام بات چیت ریکارڈ کی گئ بلکه اس کے لیپ ٹاپ کا تمام ڈیٹا حاصل کیاگیا، اور اس لڑکی کو آخر تک شک نهیں هوسکا کہ اس کے ساتھ کیا گیم ہورہی ہے اس لڑکی کا مقصد یه تها که وه آرمی والوں سے مراسم پیداکر سکے اور آرمی کے علاقوں کی تفصیلات دے تاکه ٹی ٹی پی کے ذریعے وهاں دهشت گردی کی کاروائیاں کی جاسکیں، اس لڑکی کو جومعلومات دی گیئں وه سب جهوٹی تهیں،،

‏#نوٹ اس لڑکی کو باقاعده پکڑا کیوں نهیں گیا؟
اس کا جواب یه هے که اگر اس کو پکڑ لیا جاتا تو مقاصد حاصل نهیں هوتے جو که آئ ایس آئ نے اسکو نه پکڑ کر حاصل کیے، یه آئ ایس آئ کا کمال تها که جن جگهوں کی معلومات آئ ایس آئ نے خود دیں ان جگهوں سے بهت سارے لوگ پکڑے گئے اور #بهارت کو منه کی کهانی پڑی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here